اہم خبریں

شانگلہ، لینڈ سلائیڈ میں ریسکیو کے لئے پاک فوج متحرک ہو گئی

شانگلہ( اے بی این نیوز ) لینڈ سلائیڈ میں ریسکیو کے لئے پاک فوج متحرک ہو گئی، ریسکیو مشن کے لئے پاک فوج کی ٹیمیں روانہ ،پاک فوج کی ٹیمیں سول انتظامیہ کو ریسکیو مشن میں ہر ممکنہ مدد فراہم کریں گی، واضح رہے کہ پہاڑی تودہ گرنے کی وجہ سے دس بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں