اہم خبریں

سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ

کراچی( اے بی این نیوز   )ایک ہزار روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا2لاکھ6ہزار روپے پر پہنچ گیا،کراچی:10گرام سونے کی قیمت 858روپے کے اضافے سےایک لاکھ76ہزار 612روپے ہوگئی،عالمی مارکیٹ میں ایک ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1928ڈالر پرآگیا۔

متعلقہ خبریں