اہم خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف لندن ایون فیلڈ پہنچ گئے

لندن (  اے بی این نیوز   ) وزیر اعظم شہباز شریف ایون فیلڈ لندن پہنچ گئے،وہاں شہباش شریف اپنے بڑے بھائی اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے، ملاقات کے دوران موجودہ ملکی صورتحال زیر بحث آئیگی،ذرائع نے بتایا کہ ممکنہ طور پر نواز شریف کی وطن واپسی کے معا ملے پر بھی بات چیت ہو گی۔

متعلقہ خبریں