لندن ( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ان کی قانونی ٹیم نے وطن واپسی کا گرین سگنل دے دیا، نواز شریف کا دبئی سے سعودی عرب جانے کا امکان ہے، نواز شریف وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ دبئی جائیں گے، واضح رہے کی وزیر اعظم نے پیرس کے دورہ کے بعدلندن جانا ہے۔















