اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف سے برازیل کے صدر لاؤلا ڈی سلوا کی ملاقات

پیرس ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہبازشریف سے برازیل کے صدر لاؤلا ڈی سلوا کی ملاقات،وزیراعظم نے دفاع سمیت دیگر معمالات میں برزایل کے تعاون کو سراہا ،ملٹی لیٹرل فورمز پر برزایل اور پاکستان کے تعاون پر دونوں قائدین کا اظہار اطمینان ،دونوں قائدین کا پاکستان اور برازیل کے درمیان دوطرفہ تعاون کومزید وسعت اور فروغ دینے اور دونوں راہنماؤں کا باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون کے نئے امکانات پر مل کر کام کرنے پر اتفاق ، وزیراعظمنے برازیل کے صدر سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان زراعت کے شعبے میں برازیل کے تجربات سے استفادے کا خواہاں ہے،زراعت کے شعبے میں برازیل کی جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں،برازیل کے صدر کا وزیراعظم شہبازشریف اور پاکستان کے عوام کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں