لاہور ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعلیٰ پنجاب پولیس جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کچے کے علاقے میں پہنچ گئے،شدید آپریشن میں حصہ لینے والے افسروں اور جوانوں کے جذبے کو سراہا،محسن نقوی نے آئی جی ،پولیس افسران اورجوانوں کے ساتھ ملکر کھاناکھایا،کہا قوم کو پنجاب پولیس کے بہادر سپوتوں پر نازہے،محسن نقوی کاجنوبی پنجاب میں کپاس کے زیر کاشت رقبے کا بھی معائنہ ،زیر کاشت رقبے میں اضافے پر اظہار اطمینان کیا۔















