لاہور ( اے بی این نیوز )پرویز الہٰی واپس آنا چاہتے ہیں، اسپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ق چوہدری شافع کا دعویٰ کہاہم ایک خاندان ہیں لیکن مونس الہٰی ایک سال پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ سیاست اپنی اپنی ہوگی ، مسلم لیگ ن کے ساتھ مستقبل میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے،،عید کے بعدبہت سی سیاسی شخصیات مسلم لیگ ق میں شامل ہوں گی۔















