اہم خبریں

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی جعلی ڈگری نظرثانی کیس، فیصلہ محفوظ ، 20 جون کو سنایا جائےگا

گلگت(اے بی این نیوز)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کی مبینہ جعلی ڈگری کیس کی سماعت ،نظر ثانی درخواست پر چیف جسٹس نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔محفوظ فیصلہ 20جون کو سنایا جائیگا۔

متعلقہ خبریں