اداکارہ تبو نے ایسا کیا کیا کہ وہ تیس سال کی نطر آنا شروع ہو گئیںممبئی (اے بی این نیوز)تبو فلم انڈسٹری کی سب سے تجربہ کار اداکاراوں میں سے ایک ہیں،51 سال کی عمر میں پہلی مرتبہ اداکارہ تبو نے دکھائی ایسی ادا کہ وہ تیس سال کی نظر آنے لگیں انہوں نے ایسی تصویریں شیئر کردی ہیں ، جن سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا ہے ،

تبو ویسے تو اکثر ساڑی ، سوٹ یا روایتی ملبوسات میں تصاویر شیئر کرتی ہیں، لیکن اس مرتبہ انہوں نے کچھ ایسی تصویریں شیئر کردی ہیں ، جن سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا ہے ، تبو نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ بیچ گیٹ اوے کی تصویریں پوسٹ کیں۔ اداکارہ گوا میں تھیں اور انہوں نے سمندر کنارے پوز دیتے ہوئے اپنا وقت گزارا ۔ تبو نے جو تصویریں پوسٹ کی ہیں، ان میں انہوں نے سفید رنگ کی ڈریس پہن رکھی ہے۔ کچھ تصویروں میں تبو نے ایک باغیچہ میں بیٹھ کر کیمرے کیلئے پوز دئے ہیں جبکہ کچھ میں انہیں گوا کے بیچ پر دیکھا جاسکتا ہے ۔ تبو ساحل سمندر پر ایک چھتری کے نیچے بیٹھی ہیں اور پھر باہر آکر دھوپ سینک رہی تھیں ۔ اداکارہ تبو نے اپنے بالوں کو ٹاپ بن میں باندھ رکھا تھا ۔ اداکارہ کی ان تصویروں کو دیکھ کر مشہور اداکارہ شلپا شیٹی بھی ان کی تعریف کرنے سے خود کو نہیں روک پائیں

اور انہوں نے کمنٹ میں اداکارہ تبو نے اپنے بالوں کو ٹاپ بن میں باندھ رکھا تھا ۔ اداکارہ کی ان تصویروں کو دیکھ کر مشہور اداکارہ شلپا شیٹی بھی ان کی تعریف کرنے سے خود کو نہیں روک پائیں اور انہوں نے کمنٹ میں بتادیں کہ اس سے پہلے اداکارہ تبو نے بلیک ڈریس میں تصویر شیئر کی تھی ۔ اداکارہ کے اس لک کو بھی فینس نے کافی پسند کیا تھا ۔
















