اہم خبریں

پانچ صنعتی شعبوں میں سالانہ 956 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پانچ صنعتی شعبوں میں سالانہ 956 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف، جس میںرئیل اسٹیٹ،، چائے، سگریٹ، ٹائرز، آئل اور فارما سیوٹیکل سیکٹر شامل ہیں ،صرف رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سالانہ 500 ارب روپے کی ٹیکس چوری ہوئی،سگریٹ انڈسٹری میں سالانہ 240ارب جبکہ چائے کی شعبے میں سالانہ 45ارب روپے کی ٹیکس چوری ہوئی،بین الاقوامی ریسرچ ادارے ایپسوس نے پاکستان میں ٹیکس چوری کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی۔

متعلقہ خبریں