اہم خبریں

نئے بالی وڈجوڑے کے چرچے ، وکی کوشل ،کیترینہ سے کیوں ڈرتے ہیں ، بڑا انکشاف

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹر ی کے سب مشہور جوڑے کا نیا راز کھل گیا، مجھے کیترینہ کیف سے بہت ڈر لگتا ہے ،وکی کوشل کا نیا انکشاف سامنے آگیا،کیترینہ میرے کام میں سے ہزار خامیاں نکلاتی ہے اسی لیے مجھے اپنی بیوں سے ڈر لگتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وکی کوشل نے کہا کہ مجھے کیٹرینہ کیف کو اپنی ڈانس ریہرسل ویڈیو دیکھانے سے ڈر لگتا ہے کیونکہ وہ میرے کام سے 36 ہزار غلطیاں نکالتی ہیں لیکن پھر بھی انہیں میری ڈانس ریہرسل ویڈیو دیکھنا بہت پسند ہیں۔ کیٹرینہ ایک اچھی ڈانسر ہے اس لیے وہ مجھے پر تنقید کرتی ہیں کہ میرے پیر، میرے ہاتھ، میرے اینگل یا میرا یہ سٹپ درست نہیں اس لیے یہ سب مجھے صحیح کرنا چاہیے۔

متعلقہ خبریں