اہم خبریں

اکشرا سنگھ کا ایم ایم ایس لیک،اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھوجپوری فلموں کی سب سے مہنگی اداکارہ اکشرا سنگھ کا ایم ایم ایس لیک،اداکارنے خاموشی توڑ دی کہا کہ ایم ایم ایس لیک کرنے کا واقعہ خاتون کے وقار کو ٹھیس پہنچانے جیسا ہے ۔
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایم ایم ایس لیک کا الزام ایک خاص گروپ پر لگا دیا ،یہ بھی واضح کیا کہ یہ گروپ کچھ سالوں سے ان کے پیچھا پڑا ہوا ہے ،ایم ایم ایس لیک کی خبر سن کرمیرے خوش اُڑے گئے ۔ انہوں نے کہا یہ کوئی پہلی سازش نہیں میں یہ سب 2018 سے جھیل رہی ہوں،ایسی سازشوں سے تنگ آگئی ہوں دل کرتاہے پھانسی لگا لوں یا کام کرنا چھوڑ دوں ۔
انہوں نے کہا کہ یہ سب میری ترقی کی وجہ سے ہو رہا ہے،لوگ مجھے سے جلتے ہیں۔ ویڈیو میں جو لڑکی نظر آ رہی ہے وہ میں نہیں ہوں لیکن میرا نام بدنام کرنے کے لیے یہ سب کیا گیا ۔

متعلقہ خبریں