اہم خبریں

اداکارہ رکول پریت سنگھ نے بتایا اپنے حسن سمارٹنس کا راز۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ممبئی (  اے بی این نیوز    ) اداکارہ رکول پریت سنگھ جتنی اپنی فلموں کیلئے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں، اتنا ہی شہرت انہوں نے اپنے لکس، اسٹائل اور فوٹوشوٹ کی وجہ سے حاصل کرتی ہیں،یں رکول پریت سنگھ ان دنوں مالدیپ میں فرصت کے لمحات گزارنے کیلئے پہنچ گئی ہیں ۔

حالانکہ اس دوران بھی وہ لگاتار اپنے فینس کو اپ ڈیٹ دیتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ کچھ ہی دیر میں رکول کی تصاویر پر تقریبا ایک لاکھ سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں۔ فینس کافی کمنٹس کررہے ہیں ۔

وہیں دوسری طرف اگر رکول پریت سنگھ جلد ہی فلموں میں نظر آنے والی ہیں ۔ رکول پریت سنگھ کی شہرت کی وجہ دراصل ان کی معصوم صورت ہے جس کو دیکھتے ہی ہر کو ئی ان پر فدا ہو نے کیلئے تیار ہو جا تا ہے،وہ جلد ہی فلموں میں جلوہ گر ہو کر اپنے فن سے چا ہنے والوں کے دلوں پر مزید راج کریں گی،

بتایا جا رہا ہے کہ ان دنوں جب کہ مالدیپ میں ہیں لیکن ڈانس کی بھی پریکٹس کر رہی ہیں،ان کو اپنی صحت اور فٹنس کا بہت رہتا ہے خیال اسی لئے وہ اپنی ڈائٹ پر بھی خصوصی توجہ دیتی ہیں،صبح سویرے اٹھنا ان کی روٹین ہے،رات دیر تک جاگنے سے وہ بہت گھبراتی ہیں،ماڈلنگ کی دنیا میں بھی وہ قدم جما رہی ہیں اور ان کے پاس بہت ساری ایسی ڈریس والی کمپنیوں کی بکنگ ہے جو ان کو اپنے برانڈ کے لباس زیب تن کراکے اپنی پروڈکٹس کو شہرے کی بلندیوں تک پہچانا چاہتے ہیں،لیکن اداکارہ رکول پریت سنگھ اپنے کام کے بارے بہت چوزی ہیں اور دیلکھ کر کسی سے معاہدہ کر تی ہیں کیونکہ بعد میں اس معہدے کو انہوں نے نبھانا بھی ہو تا ہے۔

متعلقہ خبریں