اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کاروباری ہفتےکےپہلے روز اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں مثبت رجحان،تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 41 ہزار کی حد عبور کرگیا ،مارکیٹ کی 531پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار656پر ٹریڈنگ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3روپے مہنگا،316روپے پر ٹریڈنگ ہو ئی۔















