اسلام آباد (اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے تین حلقو ں میں 28 مئی کو ہونے والے ضمنی انتخابات روک دئیے،لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ضمنی انتخابات نہ کرا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ان حلقو ں میں این اے 118،108کا الیکشن ملتوی کر دیا،این اے 239کراچی شا مل ہیں ،گیا رہ مئی کو جاری ہونے والا نوٹیفیکیشن بھی کینسل کردیا گیا















