اہم خبریں

190 ملین پاؤنڈ کا معاملہ، شہزاد اکبر اور زلفی بخاری کو نیب نے طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 190 ملین پاؤنڈ کا معاملہ، شہزاد اکبر اور زلفی بخاری کو نیب نے طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ سے 190 ملین پاؤنڈ پاکستان منتقلی کیس میں تحقیقات کے لیے شہزاد اکبر اور زلفی بخاری نیب میں طلب ، نیب راولپنڈی میں پیش ہوکر انکوائری ٹیم کو جواب ریکارڈ کرانے کی ہدایت۔

متعلقہ خبریں