اہم خبریں

آج قومی اسمبلی کا اہم اجلاس ، 20 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، 20 نکاتی ایجنڈا جاری ۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں کمپنیز پرافٹ ترمیمی بل اور رویت ہلال ترمیمی بل 2022 منظوری کیلئے پیش کیا جائے ۔اس کے علاوہ وفاقی تعلیم اور موسمیاتی تبدیلی کی قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس ایجنڈے میں شامل ہیں۔سندھ میں پانی کی قلت اور ملک میں منشیات کی فروخت کے بارے توجہ دلاؤ نوٹس بھی زیر بحث آئے گا۔

متعلقہ خبریں