اہم خبریں

عثمان ڈار کا بھائی عامر ڈار جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

سیالکوٹ (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے بھائی عامر ڈار کو وہاڑی جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔رہنما تحریک انصاف کے بھائی عامر ڈار کو پولیس نے چند روز قبل گرفتار کر کے وہاڑی جیل منتقل کیا تھا، عامر ڈار پر کرپشن کے الزامات تھے،اینٹی کرپشن ٹیم نے عامر ڈار کو گرفتار کر کے عثمان سرور کی عدالت میں پیش کیا، اینٹی کرپشن پولیس نے عدالت سے 3 روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا۔

متعلقہ خبریں