اسلام آباد (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کے گھر چھاپے کی اطلاع ہے،صداقت عباسی نے دعوی ٰ کیا کہ پولیس نے میرے گھر کا گھیرا و کیے رکھا ، جبکہ ایس ایچ او تھانہ آ ئی نائن نے کہا کہ
ہم نے کوی کارروائی نہیں کی ،راولپنڈی پولیس اسلام آباد میں موجود ہے،ذرائع نے بتا یارات کو گرفتاری کے لئے کارروائی کا امکان ہے۔















