اہم خبریں

سیاسی رہنماؤں اور کارکنان کو نشانہ بنانا امن دشمنوں کی سازش ہے، اسفندیار ولی خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ژوب میں سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ افسوسناک ہے، اسفندیا ر ولی خان نے ایک بیان میں کہا کہ سیاسی رہنماؤں اور کارکنان کو نشانہ بنانا امن دشمنوں کی سازش ہے
حکومت واقعے میں ملوث کرداروں کو قانون کے کٹہرے میں لائے،واقعے میں زخمیوں کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کی جائيں،ہماری نیک تمنائیں امیر جماعت اسلامی اور انکے ساتھیوں کے ساتھ ہیں
واقعے میں زخمی کارکنان کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں۔

متعلقہ خبریں