اہم خبریں

اسلام آباد پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )اسلام آباد پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے،پولیس کی جانب سے سیکٹر ای الیون ون میں کاروائی کی گئی،پی ٹی آئی رہنماء علی اعوان کے پرسنل سیکرٹری عبدالعلیم کو اٹھا لیا گیاپولیس کی جانب سے 6 بجے عبدالعلیم کے گھر چھاپہ مارا گیا علی نواز اعوان نامعلوم مقام پر موجود ہیں، پو لیس کے مطابق سیکرٹری کو علی نواز اعوان کے حوالے سے پوچھ گچھ کے لیے گرفتار کیا گیا۔

متعلقہ خبریں