اسلام آباد (اے بی این نیوز )آئی ایم ایف کے قرض کی رقم الیکشن مہم میں استعمال نہ ہو ، عا لمی ما لیا تی ادارے نے نئی شر ط عا ئد کر دی ،وزارت خزانہ کے مطابق معاہدے میں التوا کی وجہ بین الااقومی اور پاکستان کی سیاسی صورتحال ہے،، آئی ایم ایف کو قرض کی رقم الیکشن مہم میں استعمال ہونے کا خدشہ ہے، عا لمی ما لیا تی ادار ہ چاہتا ہے قرض کی رقم سیاسی فائدے کےلئے استعمال نہ ہو، آئی ایم ایف متوقع نگران حکومت کو معاہدے پر کاربند رہنے کی بھی ضمانت چاہتا ہے۔















