اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت نے مردم شماری کی تاریخ میں مزید توسیع کردی ،فیلڈ آپریشن بعض علاقوں میں 22 مئی ،، تصدیق کا عمل 31 مئی تک جاری رہیگا،،ادارہ شماریات نے تمام صوبوں کو خط لکھ دیا ۔