اہم خبریں

کوئی شخص اپنی مرضی سے جنس تبدیل نہیں کرسکتا،وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )کوئی شخص اپنی مرضی سے جنس تبدیل نہیں کرسکتا،،: وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ،، وفاقی شرعی عدالت نے خواجہ سراء ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا ،،، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شریعت کسی کو نامرد ہوکر جنس تبدیلی کی اجازت نہیں دیتی، ، جنس وہی رہ سکتی ہے جو پیدائش کے وقت تھی۔ وراثت میں حصہ جنس کے مطابق ہی مل سکتا ہے مرد یا عورت خود کو بائیولاجیکل جنس سے ہٹ کر خواجہ سرا کہے تو یہ غیرشرعی ہوگا۔

متعلقہ خبریں