وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں شرکاء کاشرپسندوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی اپنانے پر بھی زور دیا گیا،اجلا س میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا،وزیراعظم کی کابینہ کے ارکان کو دورہ ایران پر بھی بریفنگ دی گئی، وزیراعظم نے کہا کہ ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں،،پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو فوری طور پر عوام تک پہنچایا جائے.















