اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 1 پیسے اضافے کا امکان ،اپریل کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواستیں نیپرا کو موصول،کے الیکٹرک صارفین کیلئے بھی بجلی 5 روپے 65 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان،نیپرا اتھارٹی 31مئی کودرخواستوں پر سماعت کرے گی















