اہم خبریں

پی ٹی آئی نے کراچی کی میئر شپ کا انتخاب روکنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )پی ٹی آئی نے کراچی کی میئر شپ کا انتخاب روکنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،9مئی کے بعد پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،،کئی رہنما گرفتار کچھ روپوش ،،،40سے زائد کونسل ممبران 22مئی کو میئر کے الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے،،،وکیل کاموقف،،،آپ کیا سمجھ رہے ہیں ہم حکم امتناع جاری کردیں گے؟ چیف جسٹس کے ریمارکس،درخواست کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں