اہم خبریں

قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی کے بروز منگل مورخہ 23 مئی کو منعقد ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا،قومی اسمبلی کا اجلاس 23 مئی بروز منگل دن 12 بجے کے بجائے مورخہ 22 مئی بروز پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا سرکلر جاری کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں