اہم خبریں

جعلی دستاویزات تیار کر کے اسلح لائسنس بنانے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(اے بی این نیوز)جعلی دستاویزات تیار کر کے اسلح لائسنس بنانے کی کوشش ناکام،تھانہ سیکرٹریٹ میں وزارت اووسز پاکستانی کے جعلی افسر پر مقدمہ درج کر لیا گیا،ملزم عمران حیدر نے خود کو وزیر کا ترجمان ظاہر کیا اور جعلی دستخط کئے،مقدمے کا متن ملزم عمران حیدر کا وزارت سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں،متن ملزم نے جعلی دستخط کئے اور اسلح لائسنس کے اجراح کے لیٹر جاری کیا،متن اسلام آباد پولیس نے واقع تحقیقات شروع کر دیں۔۔۔ایس ایچ او سیکرٹریٹملزم کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے،

متعلقہ خبریں