اہم خبریں

الیکشن کے سوا کوئی چارہ نہیں جنہوں نے راستہ نکالنا ہے وہ نکال لیں گے،شیخ رشید

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )الیکشن کے سوا کوئی چارہ نہیں جنہوں نے راستہ نکالنا ہے وہ نکال لیں گے،شیخ رشیدنے اے بی نیوز کے پروگرام صبح کی سوچ میں خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ فوج عوام پر گولی نہیں چلائے گی،ووٹ صرف عمران خان کا ہے،معاملات کافی خراب ہو چکے ہیں،لوگوں کے گھروں میں فاقے ہیں،یہ حکومت کی نالائقی کی انتہاہے۔

متعلقہ خبریں