لاہور ( اے بی این نیوز )مریم نواز بھول جاؤتمہیں لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی،ہم الیکشن چاہتے ہیں تم لوگ الیکشن سے بھاگ رہے ہو،الیکشن تو عمران خان ہی جیتے گا،یاسمین راشد کاگرفتاری سے چند گھنٹے پہلے ویڈیو بیان سامنے آیا،انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم عدالتوں کی توہین کررہی ہے، مریم اورنگزیب کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہونی چاہیے۔















