اہم خبریں

سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم سے متعلق بل ایوان پیش

کراچی (  اے بی این نیوز  )تمام بلدیاتی اداروں کے چیئرمین اور میئر کے انتخاب میں غیرمنتخب لوگ الیکشن میں حصہ لےسکتے ہیں،سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم سے متعلق بل ایوان پیش کردیا گیا،بل منظوری کے بعدسابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کے میئر کراچی بننے کے روشن امکانات ہو گئے مرتضیٰ وہاب کی بطور میئر نامزدگی کا اعلان بلاول بھٹو زرداری کرینگے۔

متعلقہ خبریں