اہم خبریں

پنجاب میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑپھوڑ میں ملوث 2 ہزار 217 افراد گرفتار

لاہور (  اے بی این نیوز  )پنجاب میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑپھوڑ میں ملوث 2 ہزار 217 افراد گرفتا،، پرتشدد کارروائیوں میں 150 سے زائد افسر اور اہلکار شدید زخمی ہوئے،، لاہور میں 63،راولپنڈی 29 ، فیصل آباد 25،گوجرانوالہ کے 13 پولیس افسران و اہلکار شامل،، اٹک میں 10،سیالکوٹ میں 05 اور میانوالی میں 06 افسران و اہلکار زخمی ہوئے، پنجاب پولیس کے زیر استعمال 70 گاڑیوں کی توڑ پھوڑ اور نذر آتش کیا گیا،آئی جی پنجاب کے مطابقتمام شرپسند عناصر کو شناخت کرکے گرفتار کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں