اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وزیر اعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا ہے یہ اجلاس کل جمعہ کو وزیر اعظم ہاوس میں طلب کیا تھا سروسز چیفس اور ڈی جی آئی ایس آئی اور کمیٹی کے ممبران وفاقی وزرا بھی اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔