اسلام آباد (اے بی این نیوز) سابق وزیر اعظم عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کا معاملہ ،ریڈ زون میں موجود تمام دفاتر خالی کروا لئے گئے ملازمین کو وقت سے چھٹی دے دی گئی ریڈ زون میں دفاتر میں موجود عملہ کو فوری طور پر دفاتر خالی کرنے کی ہدایت کر دی گئی ریڈ زون میں عمران خان کی پیشی کے مئوقع پر کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے ملازمین کو قبل ازوقت چھٹی دی گئی















