اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان جواب دیں سیاستدانوں پر جھوٹے مقدمات کیوں بنائے،،کسی کو پاکستان کے آئین کے ساتھ کھیلنے نہیں دینا چاہیے ،رانا مشہود کی میڈیاسے گفتگو کہا عمران خان نے جھوٹ کی بنیاد پر قوم کو گمراہ کیا ،اپنے چار سالہ دورمیں عمران خان نے ملک کو کرپشن کے سوا کچھ نہیں دیا،، طلال چودھری کا کہنا ہے،، پی ٹی آئی کے بلوائیوں نے قومی املاک میں لوٹ مار کی،عمران خان نے پاکستان کو وہ دن دکھایا جو دشمن بھی نہیں دکھا سکتا تھا،، عمران خان کیلئے الگ اور دوسروں کیلئے الگ قانون تھا،یہ شخص دنیا میں پاکستان کیلئے جگ ہنسائی کا باعث بن رہا ہے















