اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاک آرمی نے اسلام آباد کے اہم مقامات پرپوزیشن سنبھال لیں ،سری نگر ہائی وے پر زیرو پوائنٹ پر تحریک انصاف کے ڈنڈا بردار مشتعل کارکنان کا گاڑیوں کی توڑ پھوڑ جاری رکھے ہوئے ،
پاک آرمی کا زیرو پوائنٹ پر پوزیشن سنبھالنے کے بعد پی ٹی آئی کے مشتعل کارکن منتشر ہوگئے۔















