اہم خبریں

اسلام آباد پولیس کے فواد چوہدری سے مذاکرات جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد پولیس کے فواد چوہدری سے مذاکرات جاری،اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی نے فواد چوہدری سے پریس روم میں مذاکرات کیے،فواد چوہدری نے اسلام آباد پولیس کے اہلکار کو ہائی کورٹ کا ضمانت کا حکمنامہ بھی دکھایا،اسلام آباد پولیس فواد چوہدری سے مذاکرات کر کے روانہ ہو گئی،اسلام آباد پولیس نے سپریم کورٹ کی اندرونی و بیرونی لائٹس بجھا دیں،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی گیلری کی لائٹس بھی بھجا دی گئیں،فواد چوہدری فی الوقت سپریم کورٹ کے پریس روم میں موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں