اسلام آ باد (اے بی این نیوز)فواد چوہدری کی گرفتاری کا معاملہ ، اسلام آباد پولیس کا سپریم کورٹ میں کارروائی کا امکان،سپریم کورٹ کے لان اور پارکنگ کی لائٹس بجھا دی گئیں،سپریم کورٹ کی عمارت کی روشنیاں بھی بجھا دی گئیں ،اسلام آباد پولیس کے جانب سے فوادچوہدری کی گرفتاری کے لئے آپریشن کا امکان ہے۔















