اہم خبریں

ماہ نور بلوچ ،کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،خوبصورتی دیکھ کر مداح حیران

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی خوبصورت ادارکارہ ماہ نور بلوچ ،کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،خوبصورتی دیکھ کر عوام مداح حیران۔ تفصیلات کے مطابق ڈرامہ سیریل ’ماروی‘سے شوبز میں قدم رکھنے والی اداکارہ ماہ نور بلوچ نے خوبصورتی میں آج کی اداکاراؤں کو مات دیدی ،ان کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پردھوم مچادی ،ماہ نور بلوچ وقت گزرنے کے ساتھ بجائے بوڑھی ہونے کے مزید حسین ہو گئیں۔ نئی ویڈیو پر مداحوں کو دلچسپ تبصرےکرتے ہوئے کسی نے کہا یہ 3 نسلوں کا کرش بن چکی ہے ،کسی کہا کہ ہم بوڑھے ہو گئے لیکن یہ آج بھی جوان ہیں۔

متعلقہ خبریں