اسلام آ باد (اے بی این نیوز)غیر ملکیوں اورتارکین وطن پاکستانیوں کی جانب سے گاڑیوں کی عارضی درآمد کا غلط استعمال روکنے کے لئے اقدام کے حوالے سے ایف بی آر نے ایس آر او جاری کر دیا۔نئے قوانین کے تحت، “سیاح” کی تعریف کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہےپاکستان کسٹمز کمپیوٹرائزڈ نظام کے ذریعے گاڑیوں کی عارضی درآمد سے متعلق معلومات کی نگرانی کرے گاکسٹمزحکام ایف آئی اے کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں گےگاڑیاں درآمد کرنے والے سیاحوں کے پاسپورٹ کو کارنے دستاویزات کے ساتھ منسلک کیا جائے گا۔















