اہم خبریں

جے آئی ٹی نے ارشد شریف قتل کیس میں پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )جے آئی ٹی نے ارشد شریف قتل کیس میں پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی،چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کل کیس کی سماعت کرے گا،،عدالت نے گزشتہ سماعت پر سپیشل جے آئی ٹی کو ملک کے اندر تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی،،عدالت نے وزارت خارجہ کو کینین اتھارٹیز کے ساتھ باہمی قانونی معاونت کے لیے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی تھی۔

متعلقہ خبریں