اہم خبریں

گرفتاری کا خدشہ،اسد عمر کی حفاظتی ضمانت منظور، متعلقہ عدالت پیش ہونے کی ہدایت

کراچی( اے بی این نیوز  )سندھ ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی 7 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں رہنما تحریک انصاف اسد عمر کی حفاظتی ضمانت کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے اسد عمر کی 7 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف کو 25 ہزارروپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔

متعلقہ خبریں