لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پولیس بربریت ،ہمارے عزم کو مزید پختہ کرتی ہے
ایک بدعنوان IG کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت کی پولیس ایسے وقت میں تحریک انصاف کی سیاسی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں لگی ہوئی ہے جب قومی انتخابات محض چند ماہ کے فاصلے پر ہیں۔ تاہم جب افضل خان جیسے نوجوان، جو یونین کونسل ایف-ٹین سےہماراچیئرمین اور ابھرتاہوا نوجوان رہنماہے،ایک… pic.twitter.com/WbWJGJXUKT
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 8, 2023
۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ اسلام آباد پولیس بدعنوان آئی جی کی قیادت میں پی ٹی آئی کی سیاسی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں لگی ہوئی ہے ،جبکہ انتخابات محض چند ماہ رہ گئے ہیں،پولیس کی بربریت ،ہمارے عزم کو مزید پختہ کرتی ہے۔















