اہم خبریں

صدر مملکت کی منظوری جسٹس مسرت ہلالی کو چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تعیناتی کی منظوری دی جبکہ اس قبل جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ میں بطور قائمقام چیف جسٹس کے فرائم انجام دے رہی تھیں ۔

متعلقہ خبریں