اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑنے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کی چہروں سے لگ رہا ہے آج مذاکرات کامیاب ہوجائیں گے،خواجہ آصف نے جو گفتگو کی وہ سیاسی لیڈر کا حق ہوتا ہے،متضاد بیانات پی ٹی آئی سے بھی سامنے ارہے ہیں۔
https://youtu.be/1k6CdcUfcLw