کراچی ( اے بی این نیوز )نیو کراچی میں گتے کی فیکٹری میں آ تشزدگی، عمارت منہدم ، آگ بجھاتے 4فائرفائٹر ملبے تلے دب کرجاں بحق ،13افراد زخمی ،،، ،، آگ بجھانے کے بعد کولنگ کے دوران عمارت منہدم ہوگئی ،،،، ،، نماز جنازہ شاہ فیصل کالونی کے فائر اسٹیشن پر ادا کی گئی،، ایڈمنسٹریٹر کراچی ، جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان اور ایم کیو ایم پا کے رہنماؤں سمیت،، لوگوں کی بڑی تعداد کی شرکت ، تین فائر فائٹرز کو سپرد خاک کردیاگیا،،، ، وزیراعظم کا شہید 4فائر فائٹرز کوخراج عقیدت، اہل خانہ کی مالی مدد اور بچوں کی تعلیم وکفالت کیلئے اقدامات کی ہدایت،، بلاول بھٹو نے آتشزدگی کا نوٹس لے لیا ،، فوری تحقیقات کی ہدایت ۔















