اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاک فضائیہ کے آپریشن سےگھبراکر اپناہی ہیلی کاپٹرگرانے پر بھارتی گروپ کیپٹن برطرف،پاکستان کا آپریشن سوئفٹ رٹارٹ کے دوران بھارتی ہیلی کاپٹر گرانے کادعویٰ سچ ثابت ہوا،بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن سمن رائے چوہدری کی کورٹ مارشل رپورٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا، ،،حادثے میں انڈین ایئرفورس کے 6اہلکاروں سمیت 7افرادہلاک، بھارت کوکروڑوں کانقصان ہوا،کیا سکینڈلز زدہ بھارتی فوج پیشہ ورانہ فوج کہلانے کی مستحق ہے،بھارتی عوام کا اپنی ہی حکومت سے سوال۔















