کراچی(نیوزڈیسک) اداکارہ آمنہ الیاس نےانکشا ف کیا کہ اپنے گہرے رنگ کی وجہ سے انہیں پاکستان شوبز انڈسٹری میں کئی مرتبہ امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ رنگ گورا نہ ہونے کہ وجہ سے اُن جیسے اداکاروں کو انڈسٹری میں امتیازی رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
تازہ ترین خبریں
آج بروز پیر 17 اگست سونے کی تازہ ترین قیمت
2 گھنٹے پہلےآج بروز پیر 17 اگست پیٹرول وڈیزل کی قیمتیں
3 گھنٹے پہلے















