اہم خبریں

گرینڈ حیات ہوٹل سے متعلق پی اے سی کی کمپنی مالک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور اکاؤنٹ منجمد کر نے کی ہدایت

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )گرینڈ حیات ہوٹل سے متعلق پی اے سی کی کمپنی اونر کانام ای سی ایل میں ڈالنے اور اکاؤنٹس فریز کرنے کی ہدایت ،کمیٹی نے نیب کو کیس ری اوپن کرنے کی بھی ہدایت کردی،نور عالم خان نے کہا کہ اس میں پھر غیر قانونی تعمیر شروع ہے، چیئرمین سی ڈی اے نے بتایا کہ وہ ہم نے رکوادی ہے، وہاں تھرڈ پارٹی رائیٹس بھی بن گئے ہیں، نور عالم خان نے کہا کہ اس بندے کا نام ای سی ایل میں ڈالیں،اسٹیٹ بینک کو لکھیں اس کے اکاؤنٹس سیزکریںانہوں نے غلط بیانی کی، پی اے سی کے ساتھ فراڈکیا،،کمیٹی کی ہدایت کو ہدایت کی کہ ان سب کے گوشوارے اور منی ٹریل چیک کریں ٹاورز کے علاوہ جو اضافی زمین ہے اس کی نیلامی کا سوچیںساری کمیٹی وہاں جاکر زمین چیک کرے گی کہ کتنے ایکڑ ہے۔

متعلقہ خبریں